الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ) :
الإيمانُ أن تُؤثِر الصِّدقَ حيثُ يَضُرُّكَ، على الكِذبِ حيثُ يَنفَعُكَ.
حضرت امام علی(علیه السلام) نے فرمایا:
اس شخص کا ایمان مستحکم ہے جو سچائی کا دامن تهامے رکهے، چاہے اس میں نقصان ہی کیوں نہ ہو اور جهوٹ سے پرهیز کرے چاهے اس میں نفع ہی کیوں نہ ہو.












