12

شب ضربت حضرت علی (ع) کی مناسبت سے مدرسہ الامام المنتظر قم میں مجلس عزاء کا انعقاد

  • News cod : 46003
  • 10 آوریل 2023 - 14:34
شب ضربت حضرت علی (ع) کی مناسبت سے مدرسہ الامام المنتظر قم میں مجلس عزاء کا انعقاد
 مجلس عزاء کے اختتام پر مدرسہ الامام المنتظر کی جانب سے افطاری کا وسیع انتظام کیا گیا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،  مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں 19 رمضان المبارک شب ضربت شہید محراب، پیکر عدل و انصاف امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب کی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد ہوئی۔

جس میں علامہ سید شجاعت حسین حیدر شیرازی نے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ ؑ کی سیرت، مسجد کوفہ میں شہادت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

مجلس عزاء کے اختتام پر مدرسہ الامام المنتظر کی جانب سے افطاری کا وسیع انتظام کیا گیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=46003