18

حیاء کی فضیلت

  • News cod : 46204
  • 15 آوریل 2023 - 2:34
حیاء کی فضیلت
اَلْحَیَآءُ وَالْاِیْمَانُ مَقْرُوْنَانِ فِیْ قَرْنٍ وَاحِدٍ

قَالَ مُحَمَّدُ ابْن عَلِیٍّ اَلبَاقِرُ عَلَیْہُمَا السَّلامُ:

اَلْحَیَآءُ وَالْاِیْمَانُ مَقْرُوْنَانِ فِیْ قَرْنٍ وَاحِدٍ فَاِذَا ذَھَبَ اَحَدَ ھُمَا تَبِعَہ صَاحِبَہ
ترجمہ:۔
حضرت امام محمد باقرؑ نے فرمایا کہ
حیاء اور ایمان ایک ہی رسی میں اکٹھے ہیں اور یہ دونوں گرانبھا گوہر ایک ہی دھاگے میں پروئے ہوئے ہیں جب ان میں سے ایک چلا جاتا ہے تو دوسرا بھی ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔
(تحف العقول صفحہ۲۱۷)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=46204

ٹیگز

مزید خبریں