22

روزے داروں کے لیے خوشخبری

  • News cod : 46464
  • 21 آوریل 2023 - 0:07
روزے داروں کے لیے خوشخبری
قال الصادق عليہ السلام: من صام لله عزوجل يوما في شدة الحر فاصابه ظما و كل الله به الف ملك يمسحون وجهه و يبشرونه حتي اذا افطر.

قال الصادق عليہ السلام: من صام لله عزوجل يوما في شدة الحر فاصابه ظما و كل الله به الف ملك يمسحون وجهه و يبشرونه حتي اذا افطر.

امام صادق عليہ السلام نے فرمایا ہے کہ: جو بھی بہت زیادہ گرمی میں خداوند کے لیے روزہ رکھے اور پیاسا رہے، تو خداوند ہزار فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ اپنے ہاتھوں سے اسکے چہرے کو مس کریں اور اسکو بشارت دیں کہ یہاں تک کہ وہ روزہ افطار کر لے۔

الكافي، ج 4 ص 64 ح 8 و بحار الانوار ج 93 ص 247

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=46464

مزید خبریں