قالَ الإمامُ الْمُجتبى عَلَيْهِ السَّلام:’
’ مَنَ صَلّى، فَجَلَسَ فى مُصَلاّه إلى طُلُوعِ الشّمسِ کانَ لَهُ سَتْراً مِنَ النّارِ‘‘
’’جو نماز پڑھنے کے بعد طلوع آفتاب تک اپنے مصلے پر بیٹھا رہے اس کو جہنم کی آگ سے بچنے کی سپر حاصل ہو جاتی ہے‘‘ ۔
(وافی؛ ج۴، ص۱۵۵۳، ح۲، /تہذیب الاحکام؛ ج۲، ص۳۲۱، ح۲، ۱۶۶)












