28

خدا پر اعتماد اور بھروسہ کرنے کا نتیجہ

  • News cod : 47335
  • 17 می 2023 - 0:48
خدا پر اعتماد اور بھروسہ کرنے کا نتیجہ
جو کوئی بھی خدا پر اعتماد کرے گا خدا دنیا اور آخرت کی مشکلات میں اس کیلئے کافی ہو گا

قال الصادق علیہ السلام: ” مَنْ یَثِقْ بِاللّهِ یَکْفِهِ ما أَهَمَّهُ مِنْ أَمْرِ دُنْیاهُ وَ آخِرَتِهِ وَ یَحْفَظْ لَهُ ما غابَ عَنْهُ، وَ قَدْ عَجَزَ مَنْ لَمْ یُعِدَّ لِکُلِّ بَلاء صَبْرًا وَ لِکُلِّ نِعْمَة شُکْرًا وَ لِکُلِّ عُسْر یُسْرًا”
“جو کوئی بھی خدا پر اعتماد کرے گا خدا دنیا اور آخرت کی مشکلات میں اس کیلئے کافی ہو گا اور جو چیز بھی اس کے پاس نہیں خدا اس کیلئے محفوظ کر لے گا، ایسا شخص انتہائی کمزور اور بے یارومددگار ہے جو مشکلات میں صبر سے کام نہیں لیتا اور نعمتوں پر شکر ادا نہیں کرتا اور ہر مشکل میں آسانی تلاش نہیں کرتا”۔
(تحف العقول،ج؛1، ص:301)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=47335

مزید خبریں