18

شیعہ کون ہے؟

  • News cod : 47462
  • 21 می 2023 - 0:05
شیعہ کون ہے؟
 شيعَتُنا مِنْ خِيارِ أهْلِ الْجَنَّةِ وَكُلُّ مُحِبّينا وَ مَوالى اَوْليائِنا وَ مُعادى أعْدائِنا وَ الْمُسْلِمُ بِقَلْبِهِ وَ لِسانِهِ لَنا

حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں :

شيعَتُنا مِنْ خِيارِ أهْلِ الْجَنَّةِ وَكُلُّ مُحِبّينا وَ مَوالى اَوْليائِنا وَ مُعادى أعْدائِنا وَ الْمُسْلِمُ بِقَلْبِهِ وَ لِسانِهِ لَنا

“ہمارے شیعہ اور ہمارے سارے محب اور ہمارے چاہنے والوں کے چاہنے والے اور ہمارے دشمنوں کے دشمن اور دل وزبان سے ہماری پیروی کرنے والے سب کے سب جنت کے بہترین لوگ ہیں۔”

(بحارالأنوار: ج 68، ص 155، س 20، ضمن ح 11.)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=47462

مزید خبریں