5

چوری سے اجتناب کی حکمت

  • News cod : 47526
  • 23 می 2023 - 0:58
چوری سے اجتناب کی حکمت
خداوند متعال نے چوری سے اجتناب کو عفت و پاکیزگی کی بقاء کا سبب قرار دیا ہے۔

حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں :

چوری سے اجتناب کی حکمت

قالَتْ (سلام الله عليها):”جعل اللہ ترک السرقۃ ایجاباً للعفۃ”

خداوند متعال نے چوری سے اجتناب کو عفت و پاکیزگی کی بقاء کا سبب قرار دیا ہے۔”

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=47526