0

(خوف الہی میں) آنکھوں کا گریہ کرنا اور دلوں پر لرزہ طاری ہونا اللہ تعالی کی رحمتوں میں سے ایک رحمت ہے

  • News cod : 47669
  • 29 می 2023 - 5:41
(خوف الہی میں) آنکھوں کا گریہ کرنا اور دلوں پر لرزہ طاری ہونا اللہ تعالی کی رحمتوں میں سے ایک رحمت ہے
بُكَاءُ الْعُيُونِ وَ خَشْيَةُ الْقُلُوبِ رَحْمَةٌ مِنَ اللّهِ

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں

بُكَاءُ الْعُيُونِ وَ خَشْيَةُ الْقُلُوبِ رَحْمَةٌ مِنَ اللّهِ

” (خوف الہی میں) آنکھوں کا گریہ کرنا اور دلوں پر لرزہ طاری ہونا اللہ تعالی کی رحمتوں میں سے ایک رحمت ہے”

(مستدرك الوسائل، ج ۱۱ ص ۲۴۵ ح۳۵)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=47669