سماجی تعلقات
قال علی ابن موسی الرضا علیہ السلام: تزاوَرُواو تحـابـوا و تصـافحُـوا۔
ایک دوسرے سے ملاقات کیا کرو، ایک دوسرے سے دوستی اور محبت کیا کرو اور ایک دوسرے سے مصافحہ کیا کرو۔
(متعدد روایات میں منقول ہے کہ: ہمارے امر کو زندہ رکھنے کے لئے، ایک دوسرے کو ہماری حدیث بیان کرنے کے لئے ملتے رہا کرو اور یہ کہ تمہارے میل جول میں ہمارے مکتب کی حیات ہے چنانچہ ملنا اگر لہو و لعب کے لئے ہو تو اس میں کوئی فضیلت نہیں ہے)۔
بحار الانوار ، ج 78، ص (347)












