25

اہل بیت (ع) کی اطاعت و امامت کے فوائد

  • News cod : 48034
  • 14 ژوئن 2023 - 6:31
اہل بیت (ع) کی اطاعت و امامت کے فوائد
 اللہ تعالیٰ نے ہماری اطاعت کو ملت کے نظام اور ہماری امامت کو تفرقہ سے امان کا سبب قرار دیا ہے

قالَتْ فاطمه سلام الله عليها:

فجعل الله…اطاعتنا نظاما للملة و امامتنا أمانا للفرقة”
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا :

اللہ تعالیٰ نے ہماری اطاعت کو ملت کے نظام اور ہماری امامت کو تفرقہ سے امان کا سبب قرار دیا ہے.
(بحار الانوار، ج 43، ص 158)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48034

ٹیگز

مزید خبریں