23

صدر ملی یکجہتی کونسل صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

  • News cod : 48192
  • 19 ژوئن 2023 - 16:45
صدر ملی یکجہتی کونسل صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات
شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں مذہبی و قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

وفاق ٹائمز، شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں مذہبی و قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی، مرکزی نائب صدر علامہ عارف واحدی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ بھی موجود تھے۔ ملی یکجہتی کونسل کے وفد سے ملاقات کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48192