26

عبادت میں خلوص کے فوائد

  • News cod : 48371
  • 28 ژوئن 2023 - 0:53
عبادت میں خلوص کے فوائد
” من أصعد إلی الله خالص عبادته، أہبط الله عزوجل إلیه أفضل مصلحته.”

قالت فاطمة الزهراء سلام الله عليها:

” من أصعد إلی الله خالص عبادته، أہبط الله عزوجل إلیه أفضل مصلحته.”

“جو شخص اپنی خالص عبادت خداوند متعال کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے (اور صرف اس کی رضا کے لئے عمل کرتا ہے﴾ خدا بھی اپنی بہترین مصلحتیں اس پر نازل فرماکر اس کے حق میں قرار دیتا ہے.”

(تحف العقول ص۹۶۰ )

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48371

ٹیگز

مزید خبریں