عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : نَزَلَتْ فِي عَلِيٍّ ثَلاَ ثَمِئَةَ آيَةٍ. رَوَاهُ ابْنُ عَسَاکِرَ فِيْ تَارِيْخِهِ.
’’حضرت عبداﷲ بن عباس روایت کرتے ہیں کہ
حضرت علی (علیہ السلام) کے حق میں قرآن کریم کی تین سو آیات نازل ہوئیں اس حدیث کو امام ابن عساکر نے اپنی تاريخ میں روایت کیا ہے۔‘‘
أخرجه ابن عساکر في تاريخ دمشق الکبير، 42 / 364، والسيوطي في تاريخ الخلفاء : 132












