امام حسین علیہ السلام نے فرمایا
مُجالَسَةِ أهلِ الدِنَاءَة شَر، وَ مُجَالَسَةِ أَهلِ الفُسُوقِ ریبَة
بے آبرو اور پست و رذیل افراد کے ساتھ ہم نشینی شر اور بدی ہے اور گنہگاروں کے ساتھ ہمدم و رفیق ہونا لوگوں کی بدگمانی اور اعتماد اور اعتبار کھونے کے مترادف ہے۔
(بحارالانوار، ج78، ص 122)
گنہگاروں اور فاسقوں کی ہم نشینی
مُجالَسَةِ أهلِ الدِنَاءَة شَر، وَ مُجَالَسَةِ أَهلِ الفُسُوقِ ریبَة
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49893












