امام حسین ؑ نے فرمایا:
اللَّهُمَّ أَنْتَ ثِقَتِی فِی کُلِّ کَرْبٍ وَ رَجَائِی فِی کُلِّ شِدَّةٍ وَ أَنْتَ لِی فِی کُلِّ أَمْرٍ نَزَلَ بِی ثِقَةٌ وَ عُدَّةٌ
اے اللہ! مشکلوں میں تو ہی میراسہارا ہے،سختیوں میں تو ہی میری امید ہے جو کچھ مجھ پر نازل ہورہا ہے اس میں تو ہی میری پناہ گاہ ہے۔
( اثبات الھداۃ:ج 2،ص 583)












