23

بہترین انسان کا تعارف

  • News cod : 50687
  • 28 سپتامبر 2023 - 0:00
بہترین انسان کا تعارف
پرہیزگار ترین فرد وہ ہے جو مشکوک اور مشتبہ امور سے رک کر پرہیز کرے

قال امام العسکری

أوْرَعُ النّاسِ مَنْ وَقَفَ عِنْدَ الشُّبْههِ، أعْبَدُ النّاسِ مَنْ أقامَ الْفَرائِضَ، أزْهَدُ النّاس مَنْ تَرَكَ الْحَرامَ، أشَدُّ النّاسِ اجْتِهاداً مَنْ تَرَكَ الذُّنُوبَ

امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا

پرہیزگار ترین فرد وہ ہے جو مشکوک اور مشتبہ امور سے رک کر پرہیز کرے، عابد ترین فرد وہ ہے جو واجبات کو ادا کرتا ہے؛ زاہد ترین فرد وہ ہے جو حرام اعمال اور اشیاء کو ترک کردیتا ہے؛ اللہ کی راہ میں سب سے بڑا جدو وجہد کرنے والا فرد وہ ہے جو گناہوں کو ترک کردیتا ہے۔

 

أعيان الشّيعه: ج 2، ص 42، س 1، بحارالأنوار: ج 75، ص 373، ح 18۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=50687

ٹیگز

مزید خبریں