7

المنتظر ریلیف پاکستان کی جانب سے 12 ربیع الاول کی مناسبت سے سبیل اور نیاز کا اہتمام

  • News cod : 50752
  • 29 سپتامبر 2023 - 16:58
المنتظر ریلیف پاکستان کی جانب سے 12 ربیع الاول کی مناسبت سے سبیل اور نیاز کا اہتمام
اس موقع ہر حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کے اساتذہ کرام اور طلباء کرام بھی موجود تھے ۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، المنتظر ریلیف پاکستان کی جانب سے 12 ربیع الاول کی مناسبت سے سبیل اور نیاز کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام نے شرکت کی ۔

حجة الاسلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری صاحب اور دیگر علماء کرام نے مشعل بردار جلوس کا استقبال کیا اور پھول نچھاور کیے ۔

اس موقع ہر حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کے اساتذہ کرام اور طلباء کرام بھی موجود تھے ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=50752

ٹیگز