قال علی ابن الحسین علیہ السلام
“يَاهِشَامُ إِنَّ لِلَّهِ عَلَى اَلنَّاسِ حُجَّتَيْنِ حُجَّةً ظَاهِرَةً وَ حُجَّةً بَاطِنَةً فَأَمَّا اَلظَّاهِرَةُ فَالرُّسُلُ وَ اَلْأَنْبِيَاءُ وَ اَلْأَئِمَّةُ عَلَيْهِمُ اَلسَّلاَمُ وَ أَمَّا اَلْبَاطِنَةُ فَالْعُقُو لُ۔
امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں :
اے ہشام! اللّٰہ تبارک و تعالیٰ نے لوگوں پر دو حجتیں قائم کیں ہیں۔ایک حجت طاہری اور ایک حجت باطنی۔حجت ظاہری ،رسول،انبیاء اور ائمہ ؑ ہیں جبکہ حجت باطنی ان کی(لوگوں کی) عقلیں ہیں ۔
( الکافي ۔, جلد۱ , ۱۰۳۹۱۳)












