7

مشہد مقدس میں دفتر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا افتتاح

  • News cod : 5080
  • 08 دسامبر 2020 - 8:27
مشہد مقدس میں دفتر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا افتتاح
حوزہ ٹائمز | افتتاحی تقریب میں اراکین کابینہ ج ر ب شعبہ مشھد کے علاوہ سرپرست اعلیٰ حسینہ امام جواد علیہ السلام بلتستانیہ حجت الاسلام شیخ غلام رسول مخلصی اور سابق سرپرست اعلیٰ حجت الاسلام شیخ محمد حسن غیوری نے شرکت کی.

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دفتر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان شعبہ مشھد مقدس کا افتتاح بدست حجت الاسلام والمسلمین سید محمد حسین طباطبائی مسؤل و مشاور عالی دفتر آیت اللہ العظمی بھجت (رح) ہوا.
افتتاحی تقریب میں اراکین کابینہ ج ر ب شعبہ مشھد کے علاوہ سرپرست اعلیٰ حسینہ امام جواد علیہ السلام بلتستانیہ حجت الاسلام شیخ غلام رسول مخلصی اور سابق سرپرست اعلیٰ حجت الاسلام شیخ محمد حسن غیوری نے شرکت کی.
اس موقع پر میڈیا سیکرٹری شعبہ مشہد کا کہنا تھا ان شاءاللہ الرحمن آج کے بعد سے دفتر جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشھد مقدس تمام طلاب کے لئے کھلا ھوا ھے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=5080