دفتر

11می
الگ رویت ھلال کمیٹی نہیں بنائی/ دفتر سے جاری خط میں صرف رؤیت ہلال سے مطلع کرنے کی درخواست کی گئی تھی، وفاق المدارس الشیعہ

الگ رویت ھلال کمیٹی نہیں بنائی/ دفتر سے جاری خط میں صرف رؤیت ہلال سے مطلع کرنے کی درخواست کی گئی تھی، وفاق المدارس الشیعہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے دفتر سے جاری تردیدی بیان میں کہا گیا ہے کہ الگ رویت ھلال کمیٹی والے بیان کا وفاق المدارس الشیعہ سے کوئی تعلق نہیں جناب سیکریٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ نے ایسی بات کی اور نہ ہی میڈیا سیل سے ایسی کوئی بیان جاری کیا گیا وفاق المدارس الشیعہ کی طرف سے عیدالفطر کے چاند دیکھنے کے لئے الگ رویت ہلال کمیٹی تشکیل دینے کی خبر قطعی طور پر نادرست ہے ۔

15مارس
مرکزی پلیٹ فارم زاٸرین سمیت ہر سطح پر قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہے، علامہ سید ظفر نقوی

مرکزی پلیٹ فارم زاٸرین سمیت ہر سطح پر قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہے، علامہ سید ظفر نقوی

انہوں نے کہا کہ پاکستان ہو یا بیرون ممالک قومی پلیٹ فارم قاٸد محبوب کی قیادت میں ہر میدان میں قوم کی خدمت کر رہا ہے، یہ دفتر پوری قوم کا دفتر ہے بغیر کسی تنظیمی وابستگی کے دفتر ہر شخص کی خدمت کیلٸے حاضر ہے. 

08دسامبر
مشہد مقدس میں دفتر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا افتتاح

مشہد مقدس میں دفتر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا افتتاح

حوزہ ٹائمز | افتتاحی تقریب میں اراکین کابینہ ج ر ب شعبہ مشھد کے علاوہ سرپرست اعلیٰ حسینہ امام جواد علیہ السلام بلتستانیہ حجت الاسلام شیخ غلام رسول مخلصی اور سابق سرپرست اعلیٰ حجت الاسلام شیخ محمد حسن غیوری نے شرکت کی.