18

تہران یونیورسٹی کی جانب سے شیخ ابراہیم زکزکی کو اعزازی پی ایچ ڈی کی سند

  • News cod : 51238
  • 15 اکتبر 2023 - 12:30
تہران یونیورسٹی کی جانب سے شیخ ابراہیم زکزکی کو اعزازی پی ایچ ڈی کی سند
ہفتے کی رات تہران یونیورسٹی کی جانب سے ایک تقریب میں نائجیریا کے اصلاح پسند مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند عطا کی گئی۔

وفاق ٹائمز، ہفتے کی رات تہران یونیورسٹی کی جانب سے ایک تقریب میں نائجیریا کے اصلاح پسند مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند عطا کی گئی۔

اس سلسلے میں تہران یونیورسٹی کے علامہ امینی ہال میں ایک تقریب ہوئی جس میں جہاد دانشگاہی کے سربراہ حسن مسلمی نایینی، تہران یونیورسٹی کے وائس چانسلر سید محمد مقیمی، وزیر تعلیم کے معاون قاسم عمو عابدینی، یونیورسٹیوں میں رہبر معظم کے نمائندے مصطفی رستمی اور دیگر علمی، ثقافتی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51238