پی ایچ ڈی

15اکتبر
تہران یونیورسٹی کی جانب سے شیخ ابراہیم زکزکی کو اعزازی پی ایچ ڈی کی سند

تہران یونیورسٹی کی جانب سے شیخ ابراہیم زکزکی کو اعزازی پی ایچ ڈی کی سند

ہفتے کی رات تہران یونیورسٹی کی جانب سے ایک تقریب میں نائجیریا کے اصلاح پسند مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند عطا کی گئی۔

13اکتبر
مقصدتقسیم ، اسٹیبلشمنٹ کا نئے وفاق المدارس بنانے کا تجربہ ناکام رہا، علامہ مرید نقوی

مقصدتقسیم ، اسٹیبلشمنٹ کا نئے وفاق المدارس بنانے کا تجربہ ناکام رہا، علامہ مرید نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے جامعتہ المنتظر میںصحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہ چاروں مکاتب فکر اور جماعت اسلامی سمیت پانچ وفاق المدارس ’ اتحاد تنظیمات مدارس‘ کے پلیٹ فارم پر موجو د ہیں۔نئے مدارس کی تشکیل کا مقصدتقسیم کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔

18فوریه
اھل البیت(ع) یونیورسٹی تہران میں ایم فل اور ڈاکٹریٹ کے لئے داخلہ جاری

اھل البیت(ع) یونیورسٹی تہران میں ایم فل اور ڈاکٹریٹ کے لئے داخلہ جاری

یہ رجسٹریشن گروپ B کے لیے جاری ہے جس کے مطابق رجسٹریشن کروانے والے اسٹوڈنٹس کو انٹری فیس کے طور پر سب سے پہلے سو ڈالر یونیورسٹی کے اکاؤنٹ میں جمع کروانا ہوگا جس کے بعد اسٹوڈنٹ کے لیے ویزا جاری کیا جائے گا اور پھر ایم فل کے لیے ہر ٹرم کے لیے تین سو ڈالر اور ڈاکٹریٹ کے لیے پانچ سو ڈالر ادا کرنے ہوں گے