20

حسد اور دھوکہ کے برے نتائج

  • News cod : 51301
  • 18 اکتبر 2023 - 6:12
حسد اور دھوکہ کے برے نتائج
 "مَنْ غَشَّ أَخاهُ وَ حَقَّرَهُ وَ ناواهُ جَعَلَ اللّهُ النّارَ مَأْواهُ وَ مَنْ حَسَدَ مُؤْمِنًا إِنْماثَ الاْیمانُ فى قَلْبِهِ کَما یَنْماثُ الْمِلْحُ”

امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں

“مَنْ غَشَّ أَخاهُ وَ حَقَّرَهُ وَ ناواهُ جَعَلَ اللّهُ النّارَ مَأْواهُ وَ مَنْ حَسَدَ مُؤْمِنًا إِنْماثَ الاْیمانُ فى قَلْبِهِ کَما یَنْماثُ الْمِلْحُ”

“ہر وہ شخص جس نے اپنے مومن بھائی کے ساتھ دھوکہ و فریبی سے کام لیااور اسے حقارت کی نظر سے دیکھا یا اس کے ساتھ نزاع کیا خداوند متعال آگ کو اس کا ٹھکانہ قرار دے گا، اور ہر وہ شخص جو اپنے مومن بھائی کی نسبت حسد کا شکار ہو گیا اس کے دل سے ایمان اس طرح زائل ہو جائے گا جیسے نمک پانی میں زائل ہوتا ہے”۔

(تحف العقول، ج؛01، صِ301)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51301

مزید خبریں