حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں
“خیارکم الینکم مناکبة و اکرمهم لنسائهم”
تم میں سے بہترین وہ ہے جو لوگوں کا سامنا کرتے وقت زیادہ نرم و مہربان ہو اور جو اپنی بیویوں کے ساتھ زیادہ مہربان اور زیادہ بخشنے والے ہوں.”
(دلال الامامہ ص76 و کنزالعمال ، ج 7، ص225)












