22

نہی از منکر کے تین مراحل

  • News cod : 51572
  • 25 اکتبر 2023 - 6:38
نہی از منکر کے تین مراحل
مَن رَأی مِنکُم مُنکَرا فَلْیُغَیِّرْهُ بِیَدِهِ ، فإن لَم یَستَطِعْ فبِلِسانِهِ ، فإن لَم یَستَطِعْ فبِقَلبِهِ و ذلکَ أضعَفُ الإیمانِ

قال رسول اللهِ صلی الله علیه وآله وسلم:

مَن رَأی مِنکُم مُنکَرا فَلْیُغَیِّرْهُ بِیَدِهِ ، فإن لَم یَستَطِعْ فبِلِسانِهِ ، فإن لَم یَستَطِعْ فبِقَلبِهِ و ذلکَ أضعَفُ الإیمانِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

تم میں سے جو بھی برائی (منکر) کو دیکھے تو اسے چاہئے کہ وہ پہلے ہاتھ کے ذریعہ اسے پلٹا دے (یعنی اسے نیکی میں بدل دے)، اگر ہاتھ سے ممکن نہیں تو زبان کے ذریعہ اسے پلٹائے (یعنی زبان سے اس پر اعتراض کرے) اور اگر زبان سے بھی ممکن نہ ہو تو دل میں اس کا انکار کرے اور (لیکن) یہ ایمان کا کمزور ترین مرحلہ ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51572

ٹیگز

مزید خبریں