21

خدا وند عالم نے شر کے لئے بہت سے قفل قرار دئے ہیں

  • News cod : 51619
  • 28 اکتبر 2023 - 6:03
خدا وند عالم نے شر کے لئے بہت سے قفل قرار دئے ہیں
ان الله جعل للشر اقفالا و جعل مفاتیح تلک الاقفال الشراب ، و الکذب شر من الشراب

امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں

ان الله جعل للشر اقفالا و جعل مفاتیح تلک الاقفال الشراب ، و الکذب شر من الشراب

خدا وند عالم نے شر کے لئے بہت سے قفل قرار دئے ہیں۔ انکی کنجی شراب ہے اور جھوٹ بولنا شراب سے بھی بد تر ہے ۔

(وسائل الشیعہ ج۲ ص ۲۲۳)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51619

مزید خبریں