7

بہاولپور میں جامعۃ المنتظر کے تحت مدرسہ قصر زینبہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب

  • News cod : 51795
  • 05 نوامبر 2023 - 23:37
بہاولپور میں جامعۃ المنتظر کے تحت مدرسہ قصر زینبہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب
افتتاحی تقریب میں علامہ محمد افضل حیدری صاحب, علامہ سید محمد حسن نقوی صاحب , علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی ، علامہ محمد باقر گھلو ، ودیگر علماء کرام و مومنین نے شرکت کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے زیر سرپرستی بزرگ عالم دین، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کے حکم پر مدرسہ قصر زینبیہ س کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔

سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں مدرسہ امام المنتظر قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد حسن نقوی، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، جنرل سیکرٹری وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ محمد افضل حیدری، علامہ سید خضر عباس نقوی اور دیگر علماء کرام اور مومنین نے شرکت کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51795

ٹیگز