20

رہبر انقلاب اسلامی کا آیت اللہ جنتی کے نام تعزیتی پیغام

  • News cod : 51840
  • 07 نوامبر 2023 - 17:20
رہبر انقلاب اسلامی کا آیت اللہ جنتی کے نام تعزیتی پیغام
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آیت اللہ جنتی کی اہلیہ کی رحلت پر انہیں تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی کے اس تعزیتی پیغام کا متن اس طرح ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

جناب آیت اللہ جنتی دامت برکاتہ

جنابعالی کی اہلیہ کی رحلت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں اور بارگاہ خداوندی میں مرحومہ کے لئے رحمت و مغفرت کا طالب ہوں۔

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ

سید علی خامنہ ای

6 نومبر 2023ء

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51840

ٹیگز