41

فاطمہؑ میرے دل کا سکون ہے

  • News cod : 52258
  • 05 دسامبر 2023 - 6:37
فاطمہؑ میرے دل کا سکون ہے
"فاطمۃ بھجۃ قلبی،وابناھا ثمرۃ فؤادی، وبعلھا نور بصری، والائمۃ من ولدھا امناء ربی وحبلہ الممدود بینہ وبین خلقہ، من اعتصم بہ نجا، ومن تخلف عنہ ھویٰ”

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :

“فاطمۃ بھجۃ قلبی،وابناھا ثمرۃ فؤادی، وبعلھا نور بصری، والائمۃ من ولدھا امناء ربی وحبلہ الممدود بینہ وبین خلقہ، من اعتصم بہ نجا، ومن تخلف عنہ ھویٰ”

“فاطمہؑ میرے دل کا سکون ہے، ان کے بچے میرے دل کی ٹھنڈک ہیں،ان کے شوہر میری آنکھوں کا نور ہیں،اور ان کی نسل سے معصوم ائمہؑ اللہ کے امین اور اس کے اور مخلوق کے درمیان اس کی سیدھی رسی ہیں جس رسی کا سہارا لینے والے نجات پائیں گے اور روگردانی کرنے والے ہلاک ہوجائیں گے”

(ارشاد القلوب الی الصواب، جلد 2، ص 423)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52258

مزید خبریں