19

“فاطمہؑ اطاعتِ الہٰی میں بہترین معاون ہیں”۔

  • News cod : 52343
  • 08 دسامبر 2023 - 6:23
“فاطمہؑ اطاعتِ الہٰی میں بہترین معاون ہیں”۔
"نعم العون علی طاعۃ اللہ”

امام علیؑ سے جب سید الانبیاءصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پوچھتے ہیں کہ
“کیف وجدت اھلک؟”
” یاعلیؑ آپ نے فاطمہؑ کو کیسا پایا؟”
قال الامام العلی علیہ السلام
تو مولائے کائناتؑ عرض کرتے ہیں:
“نعم العون علی طاعۃ اللہ”
“فاطمہؑ اطاعتِ الہٰی میں بہترین معاون ہیں”۔
(تفسیر نور الثقلین، جلد4، ص57)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52343

مزید خبریں