24

پاکستان میں فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے ہر قسم کی تقریب پر پابندی

  • News cod : 52735
  • 29 دسامبر 2023 - 17:54
پاکستان میں فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے ہر قسم کی تقریب پر پابندی
انوارالحق کا کہنا ہے کہ غزہ کیلئے امداد کی تیسری کھیپ روانہ کی جارہی ہے، پوری قوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے کھڑی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، نگراں وزیر اعظم نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے نئے سال کی آمد پر ہر قسم کی تقریب پر پابندی ہوگی۔

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا مزید کہنا تھا کہ فلسطین کی صورتحال کے باعث قوم رنج و غم میں مبتلا ہے۔

انوارالحق کا کہنا ہے کہ غزہ کیلئے امداد کی تیسری کھیپ روانہ کی جارہی ہے، پوری قوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے کھڑی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52735

ٹیگز