وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، فرزند محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی، علامہ سید تقی نقوی نے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مفسر قرآن حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی اعلیٰ اللہ مقامہ الشریف پچاس سال درس و تدریس و تربیت و تعلیم شاگردان اور تالیف و تصنیف و سرپرستی مدارس و سکول و کالج و خطابت و دفاع مذہب تشیع و اہل بیت میں مصروف عمل رہے۔
آپ محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کے شاگردان میں سے تھے۔
امام زمانہ اور حوزات اور مرحوم کے اساتید و شاگردان اور خانوادہ محترم کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں۔
خداوند تبارک و تعالیٰ اپنی رحمت واسعہ شامل حال کرئے اور جوار معصومین نصیب کرے۔
حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن نجفی دفاع مذہب تشیع و اہل بیت میں مصروف عمل رہے، سید محمد تقی نقوی
آپ محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کے شاگردان میں سے تھے۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52947












