20

فنا ہوجانے والی دنیا میں کیسے رہیں

  • News cod : 53447
  • 25 دسامبر 2023 - 1:38
فنا ہوجانے والی دنیا میں کیسے رہیں
فَانزِل نَفسَكَ مِنَ الدُّنيا كَمَثَلِ مَنزِلٍ نَزَلتَهُ ساعَةً ثُمَّ ارتَحَلتَ عَنهُ

قال الامام ابو جعفر علیہ السلام ؛” فَانزِل نَفسَكَ مِنَ الدُّنيا كَمَثَلِ مَنزِلٍ نَزَلتَهُ ساعَةً ثُمَّ ارتَحَلتَ عَنهُ۔”
“اپنےکو دنیا میں ایسے رکھیں جیسےکسی جگہ ایک گھنٹےکے لیے رکے ہوں اور پھر آگے چلنا ہو۔”
(بحارالأنوار، ج 75، ص 165)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53447

مزید خبریں