4

ہمارے شیعہ وہ ہیں کہ جن کے دل ہر قسم کے کینہ، مدہوشی اور مکاری سے پاک ہوں

  • News cod : 53711
  • 11 فوریه 2024 - 6:01
ہمارے شیعہ وہ ہیں کہ جن کے دل ہر قسم کے کینہ، مدہوشی اور مکاری سے پاک ہوں
اتَّـقِ اللّه وَ لا تَدّْعِيَنَّ شَيْئاً يَقُولُ اللّه لَكَ كَذِبْتَ وَفَجَرْتَ فِى دَعْواكَ، إِنَّ شيعَتَنا مَنْ سَلُمَتْ قُلُوبُهُمْ مِنْ كُلِّ غِشٍّ وَغِلٍّ وَدَغَلٍ، وَلكِنْ قُلْ أَنَا مِنْ مَوالِيكُمْ وَمُحِبّيكُمْ۔

امام حسین علیہ السلام سے ایک شخص نے کہا: اے فرزند رسول (ص)! میں آپ کے شیعوں میں سے ہوں تو حضرت (ع) نے فرمایا:

خدا سے ڈرو اور اس چیز کا دعویٰ نہ کرو کہ خدا کو کہنا پڑے: تو نے جھوٹ بولا ہے اور بیہودہ دعویٰ کیا ہے۔

ہمارے شیعہ وہ ہیں کہ جن کے دل ہر قسم کے کینہ، مدہوشی اور مکاری سے پاک ہوں۔ ہاں یہ کہو کہ “میں آپ کے دوستوں اور عقیدت مندوں میں سے ہوں”۔

بحارالأنوار، ج ۶۸، ص ۱۵۶

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53711

ٹیگز