8

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی حرم امام حسینؑ کی جانب سے منعقدہ انٹر نیشنل کانفرنس میں شرکت

  • News cod : 53762
  • 15 فوریه 2024 - 18:52
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی حرم امام حسینؑ کی جانب سے منعقدہ انٹر نیشنل کانفرنس میں شرکت
عتبات عالیہ کی طرف سے دعوت حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے پر انٹر نیشنل کانفرنس میں شرکت کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ،پرنسپل جامعتہ المنتظر لاہور ،صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے عتبات عالیہ کی طرف سے دعوت پر انٹر نیشنل کانفرنس میں شرکت کی۔

حضرت آیت اللہ کے ہمراہ مولانا سید مرید حسین نقوی (نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان) اور (علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی رح) کے فرزند سید مہدی حسن نقوی صاحب اور (وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رہنما) مولانا کرم علی حیدری موجود ہیں۔

جہاں انہوں نے حرم امام حسینؑ و حضرت عباسؑ کی طرف سے منعقدہ انٹر نیشنل کانفرنس میں شرکت کی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53762

ٹیگز