3

خدا کا بندہ کبھی ایسے گناہ کا مرتکب ہوتا ہے جس سے اس کی روزی اس سے دور ہو جاتی ہے

  • News cod : 53842
  • 20 فوریه 2024 - 6:33
خدا کا بندہ کبھی ایسے گناہ کا مرتکب ہوتا ہے جس سے اس کی روزی اس سے دور ہو جاتی ہے
إنَّ العَبدَ لَيُذْنِبُ الذَّنْبَ فَيُزْوى عَنهُ الرِّزْقُ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

إنَّ العَبدَ لَيُذْنِبُ الذَّنْبَ فَيُزْوى عَنهُ الرِّزْقُ

خدا کا بندہ کبھی ایسے گناہ کا مرتکب ہوتا ہے جس سے اس کی روزی اس سے دور ہو جاتی ہے۔

اصول كافى، ج 3، ص 371

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53842

ٹیگز