19

جامعہ شہید عارف حسین الحسینی میں ’’نوید صبح کانفرنس‘‘ کا انعقاد

  • News cod : 54240
  • 01 مارس 2024 - 15:01
جامعہ شہید عارف حسین الحسینی میں ’’نوید صبح کانفرنس‘‘ کا انعقاد
کانفرنس میں سابق سینیٹر اور جامعہ شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کے مدیر اعلیٰ علامہ سید جواد ہادی نے خصوصی شرکت کی

وفاق ٹائمز، جامعہ شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی پشاور میں جشن امام زمانہ علیہ السلام کے موقع پر ’’نوید صبح کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی اس موقع پر شیعہ، سنی علمائے کرام نے خطابات کئے۔

کانفرنس میں سابق سینیٹر اور جامعہ شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کے مدیر اعلیٰ علامہ سید جواد ہادی نے خصوصی شرکت کی۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام اور دیگر مقررین نے شیعہ، سنی وحدت کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ امام مہدی علیہ السلام ہر انسان کی ضرورت ہیں، ان کی آمد برحق ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54240

ٹیگز