4

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

  • News cod : 54266
  • 02 مارس 2024 - 18:36
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
امامیہ سکاوٹس کے دستے نے مزار پر پھول چڑھائے اور سلامی پیش کی۔ اس موقع پر شہید کی قومی و ملی اور تنظیمی خدمات پر روشنی ڈالی گئی۔ برسی کی تقریبات دو روز تک جاری رہیں گے۔

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی رہنما، سفیر انقلاب، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کی تقریبات کا آغاز ان کے مزار علی رضا آباد رائیونڈ روڈ لاہور میں ہو گیا۔

امامیہ سکاوٹس کے دستے نے مزار پر پھول چڑھائے اور سلامی پیش کی۔ اس موقع پر شہید کی قومی و ملی اور تنظیمی خدمات پر روشنی ڈالی گئی۔ برسی کی تقریبات دو روز تک جاری رہیں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54266

ٹیگز