8

آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر نجفی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گذاری

  • News cod : 54311
  • 07 مارس 2024 - 14:26
آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر نجفی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گذاری
انہوں نے اس موقع پر طلاب کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی مزید توفیقات کے لئے بارگاہ ایزدی میں دعا کی

وفاق ٹائمز، آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ہندوستان اور پاکستان کے بعض طلاب حوزہ علمیہ نجف اشرف کو لباسِ علم و تقوی عمامہ سے مزین کیا ۔

انہوں نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ان کی مزید توفیقات کے لئے بارگاہ ایزدی میں دعا کی

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54311

ٹیگز