1

روزه قیامت کی یاد دلاتا ہے

  • News cod : 54519
  • 18 مارس 2024 - 1:58
روزه قیامت کی یاد دلاتا ہے
انسانوں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے تا کہ بھوک اور پیاس کے درد کو سمجھ سکیں

قال الرضا عليه السلام:

انما امروا بالصوم لكي يعرفوا الم الجوع و العطش فيستدلوا علي فقر الاخر.

امام رضا عليہ السلام نے فرمایا ہے کہ

انسانوں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے تا کہ بھوک اور پیاس کے درد کو سمجھ سکیں اور اسی کے ذریعے سے قیامت کے دن کی ضرورت اور نیاز کو بھی سمجھ سکیں۔

وسائل الشيعه، ج 4 ص 4 ح 5 علل الشرايع، ص 10

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54519

ٹیگز