4

روزه جہنم کی آگ سے ڈھال ہے

  • News cod : 54523
  • 20 مارس 2024 - 1:02
روزه جہنم کی آگ سے ڈھال ہے
رسول خدا صلي الله عليہ و آلہ نے فرمایا ہے کہ: روزہ جہنم کی آگ کے سامنے ڈھال ہے

قال رسول الله صلي الله عليہ و آلہ:

الصوم جنة من النار.

رسول خدا صلي الله عليہ و آلہ نے فرمایا ہے کہ: روزہ جہنم کی آگ کے سامنے ڈھال ہے، یعنی روزہ رکھنے سے انسان جہنم کی آگ سے محفوظ رہتا ہے۔

الكافي، ج 4 ص 162

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54523

ٹیگز