1

علامہ عارف واحدی کی علامہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات، سینیٹر بننے پر مبارکباد پیش کی

  • News cod : 54918
  • 09 آوریل 2024 - 17:15
علامہ عارف واحدی کی علامہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات، سینیٹر بننے پر مبارکباد پیش کی
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی رہائشگاہ پر ہونیوالی ملاقات میں دونوں راہنماؤں کے درمیان ملک میں سیاسی و مذہبی صورتحال پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے اسلام آباد میں نومنتخب سینیٹر مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور ان کو ایوان بالا میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کی۔

دونوں راہنماؤں کے درمیان ملک میں سیاسی و مذہبی صورتحال پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54918

ٹیگز