3

ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الفطر آج ہوگی

  • News cod : 54931
  • 10 آوریل 2024 - 1:03
ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الفطر آج ہوگی
ملک میں شوال المکرم (عید الفطر) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا

اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے ماہ شوال 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت پاکستان میں آج عید الفطر منائی جائے گی۔

ملک میں شوال المکرم (عید الفطر) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا، جس میں معاونت کے لیے محکمہ موسمیات، سپارکو، سائنس اور ٹیکنالوجی کے حکام بھی شریک تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54931

ٹیگز