3

علامہ شبیر حسن میثمی کی اقتداء میں نماز عید الفطر کراچی میں ادا کی گئی

  • News cod : 54942
  • 10 آوریل 2024 - 15:53
علامہ شبیر حسن میثمی کی اقتداء میں نماز عید الفطر کراچی میں ادا کی گئی
اس موقع پر مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کی گئی اور ان کی مشکلات کی آسانی کیلئے اجتماعی دعائیں کی گئی،

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی اقتداء میں مرکزی نماز عید الفطر 1445ھ مرکزی امام بارگاہ و جامع مسجد بقیتہ اللہ ڈیفنس کراچی میں ادا کر دی گئی۔

اس موقع پر مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کی گئی اور ان کی مشکلات کی آسانی کیلئے اجتماعی دعائیں کی گئی، کراچی بھر سے مومنین کی بڑی تعداد میں شرکت۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54942

ٹیگز