3

جنت میں روزہ داروں کے لئے مخصوص باب

  • News cod : 55039
  • 03 آوریل 2024 - 5:35
جنت میں روزہ داروں کے لئے مخصوص باب
”ان للجنة بابا يدعى الريان لا يدخل منه الا الصائمون”

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:

”ان للجنة بابا يدعى الريان لا يدخل منه الا الصائمون”

” جنت کا ایک دروازہ ہے جس کا نام ریان ہے اور اس دروازے سے صرف روزہ دار ہی داخل ہونگے”۔

(وسائل الشیعہ، ج 7 ص 295، ح 31، معانى الاخبار ص 116 )

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55039