رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:
الشتاء ربيع المؤمن يطول فيه ليلہه فيستعين به على قيامه و يقصر فيه نهارہ فيستعين به على صيامه
“سردیوں کا موسم مؤمن کی بہار ہے جس کی طویل راتوں سے وہ عبادت کے لئے استفادہ کرتا ہے اور اس کے چھوٹے دنوں میں روزے رکھتا ہے”۔
(وسائل الشیعہ، ج 7 ص 302، ح 3)












