4

روزه اور قیامت کی یاد دہانی

  • News cod : 55047
  • 08 آوریل 2024 - 4:39
روزه اور قیامت کی یاد دہانی
”انما امروا بالصوم لكى يعرفوا الم الجوع و العطش فيستدلوا على فقر الآخر”

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

”انما امروا بالصوم لكى يعرفوا الم الجوع و العطش فيستدلوا على فقر الآخر”

”لوگوں کو روزہ رکھناے کا امر ہؤا ہے تا کہ وہ بھوک اور پیاس کے دکھ کو جان لیں اور اس طرح آخرت کی ناداری اور حاجتمندی کا ادراک کریں”۔

(وسائل الشیعہ، ج 4 ص 4 ح 5 علل الشرائع، ص 10)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55047