3

روزہ اخلاص کا امتحان

  • News cod : 55049
  • 09 آوریل 2024 - 4:40
روزہ اخلاص کا امتحان
فرض الله … الصيام ابتلاء لاخلاص الخلق”

امام على عليه السلام فرماتےہیں:

فرض الله … الصيام ابتلاء لاخلاص الخلق”

خدا نے روزہ اسلئے واجب کیا ہے تاکہ اسکے ذریعے بندوں کی اخلاص کا امتحان لیا جائے۔

(نہج البلاغہ ،حکمت 252)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55049