3

جو اپنے مومن بھائی کو تنہائی میں نصیحت کرتا ہے

  • News cod : 55053
  • 11 آوریل 2024 - 4:42
جو اپنے مومن بھائی کو تنہائی میں نصیحت کرتا ہے
من وعظ اخاه سراً فقد زانه و من وعظ علانیة فقد شانه

قال الامام الحسن العسکری علیه السلام
من وعظ اخاه سراً فقد زانه و من وعظ علانیة فقد شانه
جو اپنے مومن بھائی کو تنہائی میں نصیحت کرتا ہے وہ اس کی شان بلند کر دیتا ہے اور جو علانیہ نصیحت کرتا ہے وہ اس برادر مومن کو رسوا کر دیتا ہے ۔
(تحف العقول،ص۵۲۰)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55053